ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خواتین شہراعتکاف میں معتکفات سے خطاب

مورخہ: 27 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خواتین شہراعتکاف میں خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے "معاشرے کی تشکیلِ نو میں منہاج القرآن ویمن لیگ کا کردار" کے موضوع پر خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن ویمن لیگ کی رہنماء فضہ حسین قادری، منہاج القرآن ویمن لیگ کی صدر فرح ناز، عائشہ مبشر اور دیگر خواتین رہنماء موجود تھیں۔

تبصرہ

Top