شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے اُمت کے لیے مہلک و متعدی اَمراض اور وائرسز سے بچاؤ کا وظیفہ

کینسر، ہیپاٹائٹس، ذیابیطس (شوگر)، فالج، ٹی۔ بی، برص، کوڑھ اور گردے فیل ہوجانے جیسے مہلک اَمراض سے بچاؤ، ہر طرح کے متعدی وائرس سے حفاظت اور دیگر ظاہری و باطنی تکالیف کے اِزالے کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے وظائف دیئے ہیں۔ مسنون دعا پر مشتمل وظیفہ نہایت مؤثر، باعثِ شفاء اورکثیر برکات کا باعث ہے۔

تبصرہ

Top