یوم کشمیر پر تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ میں دعائیہ تقریب

kashmir day

یوم کشمیر 5 فروری 2020ء کو تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام دعائیہ تقریب و قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں تحفیظ القرآن کے اساتذہ کرام، سٹاف اور طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ میں شعبہ حفظ کے طلباء نے قرآن خوانی کی۔

قرآن خوانی کے بعد شہدائے کشمیر و آزادی کشمیر کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ اس موقع پر پرنسپل تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ میاں محمد عباس نشقبندی نے خصوصی دعا کرائی۔

kashmir day

kashmir day

kashmir day

تبصرہ

Top