’’شان سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا اور ازالہ اِشکالات‘‘ کی چوتھی قسط کی منسوخی

مورخہ: 30 جون 2020ء

قبل ازیں اِعلان کیا گیا تھا کہ ’’شان سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا اور اِزالہ اِشکالات‘‘ کی چوتھی قسط بعنوان ’’سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا کا مقام و مرتبہ (قرآن کی روشنی میں)‘‘ ہوگی۔

’’سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا کا مقام و مرتبہ (قرآن کی روشنی میں)‘‘ کا موضوع بہت تفصیلات کا حامل ہے اور اس پر بھی کئی خطابات کی الگ سیریز درکار ہے۔ بایں وجہ طے کیا گیا ہے کہ’’سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کا مقام و مرتبہ (قرآن کی روشنی میں)‘‘ کے موضوع پر الگ خطابات کی سیریز حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ آئندہ یومِ سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا پر فرمائیں گے۔ (اِن شاء اللہ)

تبصرہ

Top