پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سے منہاج القرآن علماء کونسل کے مرکزی وفد کی ملاقات

پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین پیر سید جماعت علی شاہ علی پور شریف سے منہاج القرآن علماء کونسل کے مرکزی وفد کی ملاقات کی جس میں علامہ مفتی امداد اللہ قادری، علامہ میر آصف اکبر قادری، علامہ سید امداد حسین شاہ، علامہ خلیل حنفی اور حافظ خضر حیات شامل تھے۔

تبصرہ

Top