لارل ہوم انٹرنیشنل سکولز کے یوم تاسیس کی تقریب

 laurel-home-schools

لارل ہوم انٹرنیشنل سکولز کے قیام کے 4 سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین لارل ہوم انٹرنیشنل سکولز ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر لارل ہوم سکولز کے ایم ڈی ڈاکٹر ایس ایم شہزاد، ڈائریکٹر لارل ہوم سکول اور پرنسپلز لارل ہوم سکولز بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے اظہار خیال کرتے ہوئے لارل ہوم سکولز کی انتظامیہ کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی۔

laurel-home-schools

laurel-home-schools

laurel-home-schools

laurel-home-schools

تبصرہ

Top