گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

gosha durood majlis

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ماہ نومبر 2020ء کا پروگرام 7 نومبر 2020ء کو مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں گوشہ درود کے گوشہ نشینان اور مرکزی قائدین نے شرکت کی۔

نماز عشاء کے بعد پروگرام کا آغاز تلاوت کلام مجید اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا، اس موقع پر امجد بلالی برادران اور دیگر ثناء خوانوں نے نعت خوانی کی۔ گوشہ درود کے وظائف اجتماعی طور پر پڑھے گئے۔ آخر میں دعا کیساتھ محفل کا اختتام ہوا۔

gosha durood majlis

gosha durood majlis

gosha durood majlis

gosha durood majlis

gosha durood majlis

gosha durood majlis

تبصرہ

Top