ڈاکٹر طاہرالقادری کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے! آمین

تبصرہ

Top