صاحبزادہ دیوان احمد مسعود چشتی کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

دیوان احمد مسعود

صاحبزادہ دیوان احمد مسعود چشتی (آستانہ عالیہ بابا فرید الدین گنج شکر رح) نے تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ماڈل ٹاؤن، القادریہ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ممانی جان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

دیوان احمد مسعود

دیوان احمد مسعود

تبصرہ

Top