ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی پیر سید سعید الحسن شاہ سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت

saeed ul hassan shah

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پیر سید سعید الحسن شاہ سے لاہور میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے پیر سید سعید الحسن شاہ کے چھوٹے بھائی سید فیض الحسن شاہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک راجہ زاہد محمود اور صوبائی صدر سنٹرل پنجاب بشارت جسپال بھی موجود تھے۔

saeed ul hassan shah

saeed ul hassan shah

تبصرہ

Top