ڈائریکٹر لارل ہوم سکولز علی وقار قادری کی والدہ مرحومہ کا ختم چہلم، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خطاب

dr hussain qadri

ڈائریکٹر لارل ہوم سکولز علی وقار قادری کی والدہ محترمہ شہناز شفیع کے ایصالِ ثواب کیلئے ختمِ چہلم جامع مسجد منہاج یونیورسٹی لاہور منعقد ہوا۔ چہلم میں چیئرمین منہاج ایجوکیشن سوسائٹی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

اس موقع پر علی وقار قادری، ان کے بھائی محمد رفیع قادری، مظہر حسین، وائس چانسلر دی منہاج یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، پرو وائس چانسلر دی منہاج یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر شاہد سرویا، میاں زاہد الاسلام، سید الطاف شاہ گیلانی، ڈاکٹر عمر عادل، صاحبزادہ محمد قاسم خان اور دیگر قائدین بھی موجود تھے۔

dr hussain qadri

dr hussain qadri

dr hussain qadri

dr hussain qadri

تبصرہ

Top