علامہ سید جواد نقوی کا آغوش آرفن کیئر ہوم اور تحفیظ القرآن کا دورہ

jawad naqvi

حوزہ علمیہ العروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی آغوش آرفن کیئر ہوم اور تحفیظ القرآن کالج کا دورہ کیا۔ پرنسپل تحفیظ القرآن میاں محمد عباس نقشبندی، کرنل ریٹائرڈ مبشر اور آغوش انتظامیہ کی طرف سے آپ کا استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر سہیل احمد رضا اور دیگر قائدین بھی موجود تھے۔

علامہ سید جواد نقوی نے آغوش ارفن کیئر ہوم اور تحفیظ القرآن کا تفصیلی وزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے آغوش میں یتیم بچوں کی دیکھ بھال اور تعلیم و تربیت کے نظام کو سراہا۔ انہوں نے منہاج القرآن کے شعبہ حفظ کو بھی مثالی قرار دیا۔

jawad naqvi

jawad naqvi

jawad naqvi

jawad naqvi

jawad naqvi

jawad naqvi

تبصرہ

Top