منہاجینز کوآرڈینیشن کونسل کے وفد کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

منہاجینز کوآرڈینیشن کونسل کے صدر ڈاکٹر نعیم انور نعمانی نے وفد کے ساتھ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ وفد میں جواد حامد، شہزاد رسول قادری، نعیم الدین چودھری اور عابد بشیر قادری شامل تھے۔

تبصرہ

Top