تحریک منہاج القرآن گوجر خان کا ورکرز کنونشن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن گوجر خان ضلع روالپڈی کا ورکرز کنونشن 18 جنوری 2021ء کو منعقد ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات (شمالی زون) مہمان خصوصی تھے۔ کنونشن میں تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجر خان کے عہدیداروں اور کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر رانا ادریس قادری نے منہاج القرآن گوجر خان کی کاررکردگی کو سراہا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top