منہاج القرآن ہری پور ہزارہ کے وفد کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

haripur hazara

تحریک منہاج القرآن ہری پور ہزارہ کے وفد نے نائب ناظم تنظیمات ہزارہ زون جاوید ہزاروی کی سربراہی میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ناظم اعلی منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور اور ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان سید امجد علی شاہ بھی موجود تھے۔

ملاقات میں جاوید ہزاروی نے منہاج القرآن ہزارہ زون کی تنظیمی کارکردگی رپورٹ چیئرمین سپیریم کونسل کو پیش کی، جسے انہوں نے سراہا اور مبارکباد پیش کی۔

haripur hazara

haripur hazara

haripur hazara

haripur hazara

تبصرہ

Top