منہاج القرآن خوشاب کا ورکرز کنونشن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ہڈالی (ضلع خوشاب) کے زیرِ اہتمام ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات (شمالی زون) نے شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن خوشاب کے عہدیداروں اور کارکنان نے کنونشن میں شرکت کی۔ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے منہاج القرآن کے تنظیمی کام اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top