تحریک منہاج القرآن شکرگڑھ نارووال کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن شکرگڑھ نارووال کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر رفیق نجم نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے قائد ڈے تقریبات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کو جوش و خروش سے دنیا بھر میں منایا جاے گا۔

تبصرہ

Top