تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام ممبر سازی مہم

minhaj ul quran

منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کے سلسلہ میں ممبر سازی مہم تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلہ میں احتشام الیاس پرنسپل اکرام پبلک اسکول اینڈ میتھ پوائنٹ اکیڈمی، علامہ حافظ قاری عبد المختار قادری اور راشد مغل پرنسپل الزاہد سائنس سکول اینڈ اکیڈمی نے تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ حاصل کی۔ اس موقع پر لائف ممبر بننے والے تینوں احباب کو منہاج القرآن کی لائف ممبرشپ کی اسناد پیش کی گئیں۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top