مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے قیام کو 34 برس مکمل

foundation-day

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کےقیام کو 34 برس مکمل ہو گئے، اس موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں گوشہ درود، مینارۃ السلام کے سائے میں 36 ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کیک کاٹا اور مرکزی عہدیداروں، قائدین اور سٹاف ممبران کو مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر نائب صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ اقبال احمد خاں، ناظم خرم نواز گنڈا پور، نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نوراللہ صدیقی، جواد حامد، میر آصف اکبر، شہزاد رسول، سہیل رضا و دیگر قائدین اور سٹاف ممبران بھی تقریب میں موجود تھے۔

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد 1984ء میں رکھا گیا جبکہ 1987میں شیخ المشائخ قدوۃ اولالیاء سیدنا طاہرعلاوالدین القادری الگیلانی نے مرکزی سیکرٹریٹ کی عمارت کا افتتاح کیا تھا۔

foundation-day

foundation-day

foundation-day

foundation-day

foundation-day

تبصرہ

Top