منہاج القرآن اسلام آباد کیپٹل زون کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کیپٹل زون کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات (شمالی زون) نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن کراچی کمپنی (اسلام آباد زون) کے عہدیداروں اور کارکنان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ آخر میں انہوں نے منہاج القرآن اسلام آباد کراچی کمپنی کے نئے دفتر میں زونل قائدین سے ملاقات بھی کی۔

تبصرہ

Top