شہراعتکاف: تربیتی و تدریسی حلقہ جات میں سکالرز کے لیکچرز

itikaf city 2022

تحریک منہاج القرآن کے شہرِ اعتکاف میں دوسرے روز معتکفین کی تربیت کے لیے علمی تربیتی و تدریسی حلقہ جات کا انعقاد کیا گیا، جس میں نائب ناظمین اعلیٰ اور نظامت تربیت کے اسکالرز و معلمین قرآنیات، فقہ، تجوید و قرآت کے موضوعات پر لیکچرز دیئے۔

اس موقع پر سکالرز نے تربیتی حلقہ جات میں معتکفین کو ’’تجوید، عربی گرائمر اور فقہی مسائل‘‘ بارے بھی بتایا۔ تربیتی حلقہ جات میں معتکفین کو بنیادی دینی و فقہی مسائل سے مکمل اگاہی بھی دی جا رہی ہے۔ اس موقع پر تربیتی حلقہ جات میں معتکفین شرکاء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے جا رہے ہیں۔ یہ تربیتی حلقہ جات شہر اعتکاف میں پورے 10 دن جاری رہیں گے۔

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

تبصرہ

Top