ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی کراچی کے معتکفین سے ملاقات

itikaf city 2022

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شہر اعتکاف میں کراچی سے آنے والے معتکفین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں منہاج القرآن کراچی کے عہدیداروں نے شہراعتکاف میں آنے والے معتکفین بارے رپورٹ پیش کی۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کراچی سے آنے والے معتکفین کے جذبہ کو سراہا، انہوں نے کہا کہ شہراعتکاف ایک روحانی درس گاہ ہے، آپ سب اس میں اپنی تربیت کا سامان پیدا کریں تاکہ شہراعتکاف کے ذریعے آپ ک اصلاح احوال ممکن ہو سکے۔

itikaf city 2022

تبصرہ

Top