تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ساتویں شب ’’لیلۃ القدر‘‘ کا سالانہ عالمی روحانی اجتماع شروع

itikaf city 2022

تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں 27 ویں شب رمضان، لیلۃ القدر کا عالمی روحانی اجتماع 2022ء جامع المنہاج بغداد ٹاؤن لاہور میں شروع ہو گیا۔ عالمی روحانی اجتماع میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب اور دعا بھی فرمائیں گے۔ روحانی اجتماع شہر اعتکاف سے منہاج ٹی وی کے ذریعے براہ راست نشر کیا جا رہا ہے۔ شہر اعتکاف کے ہزاروں معتکفین و معتکفات کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے عشاقان مصطفیٰ کی بڑی تعداد عالمی روحانی اجتماع میں شریک ہے۔

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

تبصرہ

Top