منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ناروے کے صدر اور منہاج یوتھ لیگ ناروے کے جنرل سیکرٹری کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

مورخہ: 18 مئی 2022ء

minhaj ul quran

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ناروے کے صدر زرتاش بشیر اور منہاج یوتھ لیگ ناروے کے جنرل سیکرٹری حسن بشیر نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے زرتاش بشیر اور حسن بشیر کے والد محترم لالہ بشیر احمد خان (بانی ممبر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے) کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور ان کے لیے بلندی درجات کی دعا کی۔

ڈائریکٹر فارن افیئرز جی ایم ملک اور سویڈن سے تشریف لائے والے معزز مہمان محمد جنید اور محمد ظہیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top