فریدِ ملّتؒ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سینئر اسکالر ڈاکٹر محمد افضل قادری نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

مورخہ: 27 جون 2022ء

فریدِ ملّتؒ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FMRi) کے سینئر اسکالر ڈاکٹر محمد افضل قادری نے یونی ورسٹی آف لاہور سے ’’آزاد تجارت کا اِسلامی تصور اور مسلم ممالک‘‘ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔ انہیں اس اعزاز پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر محمد فاروق رانا، سٹاف ممبران FMRi اور دیگر قائدین کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

phd of dr afzal qadri fmri

تبصرہ

Top