منہاج آرفنز ولیج کا سنگ بنیاد

Dr. Hassan Qadri and Dr. Hussain Qadri at Minhaj Orphan village

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاج آرفنز ولیج کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

سنگ بنیاد کی تقریب بڑے جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ تقریب میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظمین اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم، جی ایم ملک، راجہ زاہد محمود، نوراللہ صدیقی، انجینئر محمد ثناء اللہ خان، سہیل رضا، کرنل (ر) مبشر اقبال، اشتیاق حنیف مغل، علامہ میر آصف اکبر، علامہ عین الحق بغدادی، انجینئر محمد سلیم، آصف رمضان، شفقت ندیم، معظم مصطفوی، رانا وحید شہزاد، شیخ فرحان عزیز، فضل حسین، سردار عمر دراز خان، رانا نفیس حسین قادری، قاضی فیض الاسلام، اُم حبیبہ اسماعیل، عائشہ مبشر سمیت دیگر نے شرکت کی۔

منہاج آرفنز ولیج کی سنگ بنیاد کی تقریب نے بہت سے ایسے بچوں کو امید دلائی جنہیں زندگی میں کامیاب ہونے اور معاشرتی چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ایک محفوظ اور معاون ماحول کی ضرورت ہے۔

آپ کے عطیات ہی ان کی امید ہے۔ اپنے عطیات و صدقات منہاج ویلفئیر فاوٗنڈیشن کو دے کر، آپ ان بچوں کو وہ وسائل اور مدد فراہم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں جو انہیں زندگی میں کامیابی حاصل کرنے اور درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے درکار ہے۔

تبصرہ

Top