شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کے والدِ گرامی حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ کا 50واں سالانہ عُرس مبارک

مورخہ: 03 مئی 2023ء

50th Urs Mubarak Hazrat Fareed Millat

حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے والدِ گرامی حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمتہ اللہ علیہ کا 50واں سالانہ عُرس مبارک

خصوصی خطاب: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری (چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل)

بتاریخ: 7مئی بروز اتوار (16شوال 1444ھ) بعد نماز عشاء

بمقام: دارالعلوم فریدیہ قادریہ، ملحقہ دربار فرید ملت، بستی لوہلے شاہ، جھنگ صدر

عُرس کی مُبارک محفل میں ملک بھر سے معروف قراء حضرات اور نامور نعت خوان بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت نچھاور کریں گے۔

تبصرہ

Top