لاڑکانہ: نائب ناظم اعلی سندھ مظہر محمود علوی کا لاڑکانہ اور باقرانی کے 8 قصبوں کا دورہ

Mazhar Mahmood Alvi Visit Larkana Sindh

نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن سندھ مظہر محمود علوی نے ضلع لاڑکانہ اور باقرانی کے 8 قصبوں کا دورہ کیا، نائب ناظم اعلیٰ نے تحریک منہاج القران کے کارکنان سے ملاقاتیں کی، انہیں رفاقت کی ضرورت و اہمیت، حلقاتِ درود، فہمِ دین پراجیکٹ اور مراکزِ علم کے قیام پر بریفنگ دی۔

اس موقع پر مرکزی ڈپٹی کوارڈینیٹر فہمِ دین پراجیکٹ محمد رضا طاہر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Mazhar Mahmood Alvi Visit Larkana Sindh

Mazhar Mahmood Alvi Visit Larkana Sindh

Mazhar Mahmood Alvi Visit Larkana Sindh

Mazhar Mahmood Alvi Visit Larkana Sindh

Mazhar Mahmood Alvi Visit Larkana Sindh

تبصرہ

Top