پروفیسرڈاکٹرحسین محی الدین قادری سے حافظ محمد وقار قادری کی وفد کے ہمراہ ملاقات

مورخہ: 04 جون 2024ء

Hafiz waqar qadri met with dr hussain qadri 2024

ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسرڈاکٹرحسین محی الدین قادری سے حافظ محمد وقار قادری ناظم تنظیمات تحریک منہاج القرآن بلوچستان کی وفد کے ہمراہ ملاقات

وفد نے ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسرڈاکٹرحسین محی الدین قادری کو سوینئر پیش کیا اور UNO کی طرف سے سفیرِ امن ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔ وفد کو منہاج یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس، شیخ الاسلام تصوف سنٹر اور سٹیٹ آف دی آرٹ لائبریری کا وزٹ کروایا گیا۔

اس موقع پر غلام محی الدین، امداد قادری، مبارک علی شاہد، محمدکاشف، محمد طارق بٹ، ماسٹر محمد شفیق، محمد شکیل شفیق، میاں عمر فاروق، اسد زمان چیمہ، محمد طاہر زاہد، عمر امین، زاہد ایوب قادری، عمر شفیق، عثمان اصغر مہر، اسحاق قادری، لقمان احمد، و دیگر موجود تھے۔

Hafiz waqar qadri met with dr hussain qadri 2024

تبصرہ

Top