لاہور: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی محترمہ نازیہ عبدالستار صاحبہ کے گھر آمد، مرحومہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج القران ویمن لیگ کے شعبہ دخترانِ اسلام کی ڈپٹی ایڈیٹر محترمہ نازیہ عبدالستار صاحبہ کے گھر فارمنائٹس ہاؤسنگ سوسائٹی آمد، مرحومہ کے انتقال پر ان کے خاوند حافظ فیض صاحب اور دیگر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ مرحومہ کی بخش و مغفرت اور بلندئ درجات کے لیے دعا کی۔
اس موقع پرمرکزی صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز، نائب صدر سدرہ کرامت اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھیں۔
تبصرہ