پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریکِ تبلیغِ قرآن و سنت پاکستان کے چیئرمین پیر محبوب الحسن شاہ نوشاہی قادری نے وفد کے ہمراہ ملاقات

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریکِ تبلیغِ قرآن و سنت پاکستان کے چیئرمین پیر محبوب الحسن شاہ نوشاہی قادری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وفد میں علامہ محمد قریش اشرفی (نائب صدر)، علامہ عاشق حسین فریدی (صدر جمعیت علمائے اہلِ سنت ضلع اوکاڑہ) اور علامہ مفتی حسنین رضا نوری شامل تھے۔










تبصرہ