پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحصیل شاہ پور، سرگودھا کے تنظیمی رہنماؤں کی منہاج یونیورسٹی لاہور میں ملاقات

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحصیل شاہ پور، سرگودھا کے تنظیمی رہنماؤں، پروفیسرز، ڈاکٹرز اور مذہبی و سماجی شخصیات کی منہاج یونیورسٹی لاہور میں ملاقات، ملاقات میں ناظم سرگودھا ڈویژن محمد اقبال کاشف، صدر تحصیل شاہ پور محمد سہیل اکبر، ناظم، امانت حسین، پروفیسر محمد یعقوب، مبشر نواز، صادق مصطفوی اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔










تبصرہ