تحریک منہاج القرآن ضلع پاکپتن کا اجلاس

مورخہ: 31 مئی 2021ء

تحریک منہاج القرآن ضلع پاکپتن کے جملہ فورمز کے صدرور اور ناظمین کا اجلاس ضلعی آفس میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں منہاج القرآن پاکپتن کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔

اس موقع پر رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن ضلع پاکپتن شریف اور اس کے جملہ فورمز کو سابقہ کارکردگی پر عہدیداروں کو مبارکباد دی اور آئندہ کیلئے ورکنگ پلان اور دعوت بزریعہ سوشل میڈیا (فہم دین) کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔

تبصرہ

Top