سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکپتن شریف کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے خوراک گھروں کی دہلیز تک پہنچائی اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ پاکپتن شریف کے زیرِاہتمام مورخہ 10 مارچ 2012ء بروز اتوار کو عظیم الشان سالانہ محفل میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر سے تقریباً 2500 خواتین و طالبات نے شرکت کی جبکہ مرکز سے خصوصی خطاب کیلئے محترمہ گلشن ارشاد (مرکزی ناظمہ تربیت) نے شرکت کی۔
پاکستان عوامی تحریک پاکپتن شریف کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور جعلی JIT رپورٹ کیخلاف پریس کلب پاکپتن تا نگینہ چوک پاکپتن احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس میں مختلف طبقائے فکر، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ 17 جون 2014ء کو ظلم کی داستان رقم کی گئی اور 14 معصوم جانوں کے جنازے اُٹھے جبکہ جعلی JIT رپورٹ پیش کرکے انصاف کا جنازہ بھی نکال دیا گیا ہے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.4M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2021 Minhaj-ul-Quran International.