تحریک منہاج القرآن ضلع پاکپتن شریف کے زیراہتمام ٹریننگ کیمپ برائے معلمین مراکز علم کا انعقاد

مورخہ: 22 اگست 2023ء

Marakaz e ilm training workshop in Pakpatan

تحریک منہاج القرآن ضلع پاکپتن شریف کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ بار کونسل ہال میں ٹریننگ کیمپ برائے معلمین مراکز علم کا انعقاد کیا گیا۔

ٹریننگ کیمپ میں پروفیسر محمود مسعود قادری اور پروفیسر محمد سرفراز قادری ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ کی شرکت و خطاب، ورکشاپ میں سید ابو داؤد شاہ بخاری، ڈاکٹر رفیق احمد یاسر، باجی نجم السحر، حافظ محمد اکرم طاہر، محمد زوار مصطفوی، سید ضمیر الحسنین شاہ، ڈاکٹر رشید رضا، محمد اسلم صابری، علامہ محمد فیاض قادری، محمد جاوید عوامی، مرزا راحیل بابر، میاں یاسین تبسم ایڈووکیٹ، محمدعقیل شھبازایڈووکیٹ، رائے منظور احمد کھرل اور محمد شاہد سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز پاک پتن سٹی، عارف والا، قبولہ شریف، بٹنگا شریف اور نورپور ملکہ سے معلمین و معلمات نے شرکت کی۔

Marakaz e ilm training workshop in Pakpatan

Marakaz e ilm training workshop in Pakpatan

Marakaz e ilm training workshop in Pakpatan

تبصرہ

Top