سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن ضلع ساہیوال کے زیراہتمام فورکس اینڈ نائیوز پیزا ریسٹورنٹ گلستان روڈ پر ٹریننگ کیمپ برائے معلمین مراکز علم کا انعقاد کیا گیا ۔
جب 65 سالوں سے موجودہ کرپٹ نظام عوام کے مسائل حل نہیں کر سکا تو آئندہ کیسے کرے گا انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ آج ہم ایسے پاکستان میں رہ رہے ہیں جو بانیان پاکستان حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے خواب اور قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے تصور سے بہت دور جا چکا ہے۔ پاکستان کے مفاد پرست کرپٹ سیاست دانوں نے 95 فیصد عوام کے وسائل پر کرپٹ جمہوریت کے نام پر قبضہ کر رکھا ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی کے موقع پر 17 جون 2021ء کو پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ غلام ربانی تیمور نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے فوری انصاف کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.