سیالکوٹ: علامہ فیاض بشیر قادری اور علامہ شکیل ثانی کا درس عرفان القرآن
تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام چھ روزہ دروس عرفان القرآن کی پانچویں نشست 11 مئی 2019ء کو صبح نماز فجر کے بعد منعقد ہوئی، جس میں علامہ محمد فیاض بشیر قادری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قیام و صیام کے موضوع پر گفتگو کی۔ درس عرفان القرآن میں تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے قائدین و کارکنان سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پروگرام میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی کتب کا سٹال بھی لگایا گیا۔
چوتھی نشست میں علامہ محمد شکیل ثانی کا خطاب
تبصرہ