تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج (جمعرات) ہو گی۔

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ’’ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کی روحانی تقریب آج (جمعرات) بعد نماز عشاء مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گی۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی وسرپرست اعلی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ٹیلی فونک خطاب کریں گے۔ مجلس ختم الصلو ۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اربوں کی تعداد میں پڑھے جانے والا درود پاک حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں پیش کیا جائے گا۔ آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی دعا بھی کرائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top