تحریک منہاج القرآن و منہاجینز فورم مری کے زیر اہتمام ملکی سالمیت اور استحکام کے لیے بیداری شعور سیمینار

مورخہ: 13 مئی 2011ء

تحریک منہاج القرآن و منہاجینز فورم مری کے زیر اہتمام ملکی سالمیت اور استحکام کے لیے بیداری شعور سیمینار مورخہ 15 مئی 2011ء بروز اتوار کو سیف لاج ہوٹل نزد جی پی اور چوک مری شہر میں منعقد ہو گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top