منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ (جرمنی) میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پروگرام 26 جون 2011ء کو منعقد ہو گا

مورخہ: 08 جون 2011ء

پیرس ( اے کے راؤ) منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ (جرمنی) کے زیر اہتمام معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سالانہ پروگرام مورخہ 26 جون 2011ء کو بعدنماز عشاء اسلامک سنٹر فرینکفرٹ میں منعقد ہو گا جس میں جرمنی کے مشہور قراء اور نعت خواں شرکت کریں گے۔ سالانہ پروگرام میں خصوصی خطاب علامہ محمد اقبال فانی کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top