منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے ناظم ظہیر انجم کے سسر انتقال کر گئے (انا للہ وانا الیہ راجعون)

مورخہ: 11 جون 2012ء

اٹلی (شعبان ڈار) منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے ناظم ظہیر انجم کے سسر گذشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صدر سپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، صدر فیڈرل کونسل صاحبزادہ حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض،ناظم امور خارجہ راجہ جمیل اجمل اور مرکزی قائدین منہاج القرآن نے ظہیر انجم کے سسر کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ دریں اثناء منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری، صدر اعجاز احمد وڑائچ، ناظم محمد بلال اپل، ریجوایملیا مودنہ کے صدر حاجی اعجاز احمد اوراٹلی اور اس کی ذیلی تنظیمات کے جملہ عہدیداران اور ایگزیکٹو ممبران نے ظہیر انجم کے سسر کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top