منہاج القرآن انٹرنیشنل (اٹلی) کی جانب سے ناپولی کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اٹلی(محمد عمران) گذشتہ دنوں منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ اٹلی کے صدر اقبال وڑائچ کی زیر سرپرستی ناپولی میں منہاج القرآن کی تنظیم سازی کی گئی جس میں ڈاکٹر سجاد احمد کو صدر اور فیض مغل کو ناظم منتخب کیا گیا۔ تنظیم سازی کی تکمیل پر ساؤتھ اٹلی کی مرکزی تنظیم کے صدر اقبال وڑائچ، ظہیر انجم(ناظم) دیگر عہدیداران منشاد احمد گوندل، مختار احمد قادری، قاری غلام رسول، حافظ عبدالمناف، افضال سیال، الطاف چیمہ، محمد عمران اور شعبان ڈار کی جانب سے اس عظیم مصطفوی مشن کا حصہ بننے پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top