تحریک منہاج القرآن لودھراں کے زیراہتمام میلاد مارچ کل 23 جنوری کو ہوگا

تحریک منہاج القرآن لودھراں کے زیراہتمام میلاد مارچ کل 23 جنوری کو صبح 10 بجے اڈا پرمنٹ تا لودھراں پریس کلب منعقد ہوگا۔ جس میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے عہدیداران و کارکنان سمیت علاقے بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top