شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کل 31 جنوری 11:30 بجے دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کل 31 جنوری بروز جمعرات دوپہر 11:30 بجے مرکزی سیکرٹریٹ 365۔ ایم ماڈل ٹائون لاہور میں الیکشن کمیشن کے حوالے سے اپنے موقف کے تناظر میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top