تحریک منہاج القرآن کراچی کے رہنما محمد آصف اور محمد جاوید کے بہنوئی یسین بھائی انتقال کر گئے

کراچی: تحریک منہاج القرآن کراچی کے رہنما محمد آصف اور محمد جاوید کے بہنوئی یاسین بھائی میاں نور کا گزشتہ روز انڈیا میں قضائے الہی سے انتقال ہو گیا تھا۔

ان کی نماز جنازہ کل بعد از نماز ظہر مکہ مسجد آدم جی نگر بلاک اے میں ادا کی جائے گی۔ جب کہ تدفین صوبائی سیکرٹریٹ رحمانیہ مسجد طارق روڈ سے متصل قبرستان میں کی جائے گی۔

رابطہ
محمد آصف: 0321.829.4711
محمد جاوید: 0321.232.3970

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top