سرگودھا: 5 روزہ درس عرفان القرآن کی چوتھی نشست

تحریک منہاج القرآن سرگودھا کے زیراہتمام رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے کی چوتھی نشست بعد نماز فجر جامع مسجد پیر سید حامد علی شاہ میں منعقد ہوئی۔ نشست کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ درس عرفان القرآن سے علامہ محمد رضا قادری نے خصوصی خطاب کیا جسے سامعین نے دلجمعی سے سماعت کیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top