تحریک منہاج القرآن دولتالہ کے رہنما چوہدری اشفاق احمد کی والدہ محترمہ کی رسم چہلم کی تقریب 22 ستمبر کوہو گی۔

تحریک منہاج القرآن دولتالہ یونین کونسل منگھوٹ کے رہنما چوہدری اشفاق احمد کی والدہ ماجدہ کی رسم چہلم کی تقریب 22 ستمبر بروز اتوار 10 بجے گاؤں ہجو میں منعقد ہو گی جس میں خصوصی خطاب علامہ علی اختر اعوان رہنما تحریک منہاج القرآن کریں گے، جبکہ خصوصی شرکت چوہدری محمد اسحاق صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 4 کریں گے اور محمود الحق قریشی سرپرست تحریک منہاج القرآن پی پی 4 نقیب محفل ہونگے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top