عباس پور (آزاد کشمیر): تحریک منہاج القرآن کا جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن سب ڈویژن عباس پور کے زیراہتمام منہاج ماڈل سکول عباس پور میں بچوں کا پروگرام بسلسلہ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوا، جس میں بچوں نے نعت خوانی اور اپنے آقا کی عظمت وشان پر تقاریر کیں۔ اس موقع پر سکول سٹاف اور مہمانوں نے شرکت کی۔ پروگرام کے اختتام پر تبرک کا اہتمام کیا گیا۔ اختتامی دعا جناب پرنسپل قاری محمدفاروق خان قادری نے کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top