عوامی تحریک ہارون آباد کے نائب صدر الحاج عبدالغفور عادل کی اہلیہ کا انتقال

پاکستان عوامی تحریک ہارون آباد کے نائب صدر الحاج عبدالغفور عادل کی اہلیہ 2 اکتوبر 2017ء کو انتقال کر گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ تحریک منہاج القرآن ہارون آباد اور تحریک کے تمام فورمز کے قائدین و کارکنان نے مرحومہ کے انتقال پر حاجی عبدالغفور سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ مقامی قائدین نے مرحومہ کے بیٹوں محمد اقبال جاوید، محمد فیاض جاوید، محمد عمران غفور اور محمد عرفان غفور سے بھی تعزیت کرتے ہوئے ان کی والدہ کے لیے بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top