راجن پور: لعل گڑھ میں درس قرآن

تحریک منہاج القرآن یونین کونسل لعل گڑھ میں ماہانہ درس عرفان قرآن ہوا جسمیں علامہ محمد احسان رضوی القادری نے خطاب کیا۔ درس قرآن میں ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن ملک ابوارسل مصطفی المدنی مہمان خصوصی تھے۔ درس قرآن کا اختتام دعا خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top